بیرون ملک علاج نواز شریف کاآئینی و قانونی حق

بیرون ملک علاج نواز شریف کاآئینی و قانونی حق

  



اے این پی کے مرکزی رہنما میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ نواز شریف کو اپنے بیرون ملک معالج سے علاج کروانے کیلئے جانے کی مشروط یا پھر کسی شیورٹی بانڈ کی شکل میں نہیں، ویسے ہی مکمل اجازت ملنی چاہئے اورا س ایشو کو لیکر حکومت کو کوئی سیاست نہیں کرنی چاہئے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔ان کا کہنا تھا بیرون ملک علاج کروانا نواز شریف کا آئینی و قانونی حق ہے جب ان کے پاکستا ن میں موجود ڈاکٹروں نے کہہ دیا ہے کہ نواز شریف کا علاج ان کے بیرون ممالک کے ڈاکٹروں سے ہونا چاہئے تو اس کی راہ میں حکومت کو کوئی رکاوٹ نہیں ڈالنی چاہئے۔

میاں افتخار

مزید : صفحہ اول