صوبائی دارالحکومت: چوری، ڈکیتی کی متعددوارداتیں، نقدی، گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں چھین لی گئیں
لاہور(کرائم رپورٹر) شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا۔تفصیلات کے مطابق شما لی چھا ؤ نی میں رفا قت کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ90ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن، شفیق آ با د میں یو نس کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ95ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات،ما ڈل ٹا ؤ ن میں بشیر کے گھر سے فیملی کو یرغمال بنا کر2لا کھ45ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان،نیو انا ر کلی میں لیا قت کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ20ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن،ما نگا منڈ ی میں شبیرکے گھر میں اس کی فیملی سے1لاکھ 80ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات،با دامی با غ میں اکبرکے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ55ہز ار روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،منا واں میں علی کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ45ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن چھین لئے گئے۔ ڈیفنس بی،شا ہد رہ،سبز ہ زار سے گاڑیاں،مستی گیٹ،نو لکھا،ما ڈل ٹا ؤ ن،اچھر ہ جو ہر ٹا ؤ ن،غا لب ما ر کیٹ اورنو اں کو ٹ میں موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔