پاکستان کے کئی شہروں میں زلزلہ

پاکستان کے کئی شہروں میں زلزلہ
پاکستان کے کئی شہروں میں زلزلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد، راولپنڈی،پشاور،سوات، دیربالا، مالاکنڈ، خال ، کوہاٹ ،بنوں ، ایبٹ آباد،لوئر دیر، تیمر گرہ، آزاد کشمیر، اورچترال، سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی،سوات ، دیربالا، کوہاٹ ،بنوں اور ایبٹ آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس پر علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیاہے۔لوگ کلمہ طیبہ کا ذکر کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔
رپورٹس کے مطابق زلزلے کے جھٹکے دس سے پندرہ سیکنڈز تک محسوس ہوتے رہے ہیں۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -