پنجاب حکومت نے سکولو ں کی دو چھٹیوں کا اعلان کردیا

پنجاب حکومت نے سکولو ں کی دو چھٹیوں کا اعلان کردیا
پنجاب حکومت نے سکولو ں کی دو چھٹیوں کا اعلان کردیا

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب حکومت نے سموگ کے باعث سکولوں میں 2چھٹیوں کا اعلان کردیا ۔محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبائی وزیر تعلیم کی ہدایت سموگ کے باعث دو چھٹیو ں کا اعلان کیا ۔ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق سکولوں میں جمعہ اور ہفتہ کے روز 2 چھٹیوں کا اطلاق پنجاب کے تین شہروں لاہور، گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں ہوگا۔ واضح رہے گزشتہ روز بدھ کو اور آج سموگ نے لاہور شہرکو اپنی لپیٹ میں لیے رکھا۔جس کے نتیجے میں لاہور کے شہریوں میں گلے اور آنکھوں کے امراض میں اضافہ ہوگیا ہے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور