کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے فائنل میچ میں بابر اعظم کے آوٹ ہونے کے بعد گگلی گیند کھیلنے کا طریقہ بتا دیا ۔
انہوں نے بتا یا کہ گگلی کے لیے آسان سا مشورہ ہے کہ اگر آپ باولر کے ہاتھ کو نہیں سمجھ پائے ہیں لیکن جب آپ دیکھ رہے ہیں گیندر اندر آرہی ہے اور آپ کو سمجھ نہیں آرہی تو ادھر ادھر شاٹ مارنے کے بجائے کوشش کریں اسے سیدھا کھیلیں، اگر آخری وقت میں مس ہو بھی گیا تو کوئی مسئلہ نہیں اندر آگیا تو آپ سامنے کھیل جائیں گے اور آپ کو رن مل جائے گا۔