فلموں میںاداکاری کی آفرز ہورہی ہیں، نازلی نور

فلموں میںاداکاری کی آفرز ہورہی ہیں، نازلی نور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)معروف اداکارہ و پرفارمرنازلی نور نے کہا کہ میں نے موجودہ مقام کے حصول کے لئے دن رات محنت کی ہے میری ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ ہر ڈرامے میں کچھ نیا کرکے دکھاﺅں۔ایک سوال کے جواب میں نازلی نور نے کہا ہے کہ مجھے فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں کام کی پیشکش ہے میں صرف اس پیشکش کو قبول کروں گی جس میں میرا کردار اہم نوعیت کا ہوگا۔

مزید :

کلچر -