تحریک انصاف ملک کی مقبول ترین جماعت ہے،عقیل احمد
لاہور(سٹی رپورٹر) اوورسیز امریکہ کے بزنس مین عقیل احمد نے کہا ہے پی ٹی آئی ملک کی مقبول ترین جماعت ہے مخالفین جیل میں قید عظیم قائد عمران خان سے خوفزدہ ہیں ۔ تحریک انصاف کے خلاف تاریخ کے بدترین انتقامی کارروائیوں کے باوجود عوام چوروں کیخلاف کھڑے ہیں ۔ فیملی لمیٹڈ سیاسی پارٹیاں عوام کا خون چوس رہی ہی ۔ آج عمران خان آواز خلق اور نقارہ خدا بن چکے ہیں ۔ ملک کی آخری امید پاکستان تحریک انصاف ہے جو ملک کو بحرانوں سے نکال کر باہر لائے گی