کراچی حاجی کیمپ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر گلزار احمد سومرو کی ترقی

کراچی حاجی کیمپ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر گلزار احمد سومرو کی ترقی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)کراچی حاجی کیمپ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر گلزار احمد سومرو کو ترقی مل گئی ڈپٹی ڈائریکٹر حاجی کیمپ اسلام آباد تعینات، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں ڈیپوٹیشن پر ڈی جی کی ذمہ داری ادا کرنے والے ڈائریکٹر حاجی کیمپ کراچی سید امتیاز شاہ نے دوبارہ حاجی کیمپ کراچی ذمہ داریاں سنبھال لیں کراچی حاجی کیمپ میں وزارت مذہبی امور سے بطور ڈائریکٹر کام کرنے والے سید سجاد حیدر کی خدمات دوبارہ وزارت مذہبی امور کو واپس دے دی گئیں سید امتیاز شاہ نے حاجی کیمپ کراچی میں جائن کر لیا سید سجاد حیدر نے وزارت مذہبی امور میں رپورٹ کر دی۔