انسداد بدعنوانی مہم کے سلسلے میں پینٹنگ مقابلے آج ہوں گے 

 انسداد بدعنوانی مہم کے سلسلے میں پینٹنگ مقابلے آج ہوں گے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی اور قومی احتساب بیورو (نیب) کے زیر اہتمام انسداد بدعنوانی مہم کے سلسلے میںآج صبح 9 بجے تا دوپہر 2 بجے تک گیٹ نمبر1اور گیٹ نمبر 2کے درمیان’وال آف کلچر پینٹنگ مقابلوں‘ کا انعقاد ہو گا۔بعد ازاں دوپہر 2 بجے الرازی ہال میں تقریب تقسیم انعامات ہوگی جس میں وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود، ڈائریکٹر نیب و دیگر شرکت کریں گے۔