چیئرمین سینیٹ نے بینکنگ کمپنیات ترمیمی بل 2023 متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا

    چیئرمین سینیٹ نے بینکنگ کمپنیات ترمیمی بل 2023 متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ نے بینکنگ کمپنیات ترمیمی بل 2023 متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا۔ پیر کو نگران وزیر خزانہ شمشاد ختر نے کہاکہ بینکنگ کمپنی ترمیمی بل آپ کمیٹی کو بھجوا سکتے ہیں، 1997 میں یہ بل متعارف کروایا گیا بینک کو یونین ایکٹیویٹیز سے محفوظ رکھا جائے۔ انہوں نے کہاکہ کچھ سرگرمیاں ہوئیں تھیں جن سے بینکس کو نقصان پہنچا تھا،جس کے بعد فیصلہ کیا گیا تھا کہ بینکس کو سیاست کا نشانہ نہ بنایاجائے۔چیئرمین سینیٹ نے بینکنگ کمپنیات ترمیمی بل 2023 متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا۔

چیئرمین سینیٹ 

مزید :

صفحہ اول -