پولیس افسران کےخلاف توہین عدالت کیس، وکیل کی عدم پیشی پر کارروائی16 نومبر تک ملتوی
لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر نے عدالتی حکم کے باوجود پرویز الٰہی کو بحفاظت گھر نہ پہنچانے پر پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کیس میںدرخواست گزار کے وکیل کی عدم پیشی پر کارروائی16 نومبر تک ملتوی کردی،۔
ملتوی