خاور فرید مانیکا کی درخواست ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم 

   خاور فرید مانیکا کی درخواست ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنیکا حکم دے دیا،عدالت نے درخواست گزار کوایک لاکھ کے مچلکے جمع کروانیکا حکم دیا، ایڈیشنل پراسیکوٹر جنرل عبدالصمد نے درخواست ضمانت کی مخالفت کی۔ 

خاور مانیکا