اوچ کے ساجد اللہ انتقال کرگئے
چکدرہ(تحصیل رپورٹر) اوچ کے ساجد اللہ انتقال کرگئے مرحوم طویل عرصہ سے بیمار تھے مرحوم کو اپنے ابائی گاوں اوچ جنگزہ اباد کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا نماز جنازہ میں سیاسی ،مذہبی اور عمایدین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم کلیم اللہ ،ضیاءاللہ محکمہ واپڈا،عباد اللہ ،ھدایت اللہ کا بھائی اور مفتی شاہداللہ،عابداللہ ،عرفان اللہ عریض نویس ،ڈاکٹر انعام اللہ کا چچا اور اصغر خان محکمہ واپڈا،شعیب عزیز،صحافی جاوید الرحمن کے ماموں تھے