پاسپورٹ پالیسی سے متعلق فیصلے کا نگراں حکومت کو اختیار نہیں،حافظ حمداللّٰہ
اسلام آباد (این این آئی)پی ڈی ایم کے ترجمان و جے یو آئی رہنما حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ پاسپورٹ پالیسی سے متعلق فیصلے کا نگراں حکومت کو اختیار نہیں۔ اپنے بیان میں حافظ حمد اللہ نے کہاکہ پاسپورٹ پالیسی سے متعلق فیصلہ آنے والی منتخب حکومت کو کرنا ہے، نگراں حکومت کو اس کا اختیار نہیں۔
حافظ حمداللّٰہ