چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کا  اختیار کین کمشنر کو دینے کےخلاف  درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

 چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کا  اختیار کین کمشنر کو دینے کےخلاف  درخواستوں پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار کین کمشنر کو دینے کےخلاف دائر درخواستوں پر وکلائ کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا،وفاقی حکومت کی جانب سے ڈپٹی اٹارنی جنرل اسد باجوہ نے دلائل دئیے،درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ پنجاب حکومت نے کین کمشنر کو چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا،پنجاب حکومت کا نوٹیفکیشن رولز کے برعکس ہے۔

فیصلہ محفوظ

مزید :

صفحہ آخر -