بھرتیاں کیس، اینٹی کرپشن کی جانب  سے ضمانت و اپس لینے کے فیصلے  کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی

بھرتیاں کیس، اینٹی کرپشن کی جانب  سے ضمانت و اپس لینے کے فیصلے  کیخلاف ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی بھرتیاں کیس میں اینٹی کرپشن عدالت کی جانب سے ضمانت و اپس لینے کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت بغیر کارروائی 23 نومبر تک ملتوی کردی عدالت نے درخواست پر فریقین کے وکلا کو دلائل کیلئے طلب کر رکھا ہے ۔

بھرتیاں کیس

مزید :

صفحہ آخر -