ذکاءاشرف کی تقریری کیخلاف درخواست، جوابات داخل کرانے کیلئے مہلت

ذکاءاشرف کی تقریری کیخلاف درخواست، جوابات داخل کرانے کیلئے مہلت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم نے چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ ذکاءاشرف کی تقرری کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن آف پاکستان ،فیڈریشن وزارت بین الصوبائی امور اورذکاءاشرف کو جوابات داخل کرانے کےلئے21نومبر تک مہلت دے دی،درخواست گزار کے وکیل چوہدری آصف شہزنے موقف اپنایا کہ ذکا اشرف سیاسی جماعت کے رہنما ہیں ، تقرری کے اہل نہیں ہیں ،استدعا ہے کہ عدالت ذکا اشرف کی تقرری کالعدم قرار دے۔

ذکاءاشرف

مزید :

صفحہ آخر -