جلاﺅ گھیراﺅ، خدیجہ شاہ سمیت 5ملزمان کی ضمانتوں پر وکلاءدلائل کےلئے طلب

جلاﺅ گھیراﺅ، خدیجہ شاہ سمیت 5ملزمان کی ضمانتوں پر وکلاءدلائل کےلئے طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی)انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے راحت بیکری کے باہر جلاﺅ گھیراﺅ کیس میںخدیجہ شاہ سمیت پانچ ملزمان کی ضمانتوں پر وکلاءکو دلائل کے لیے 15 نومبر کو طلب کرلیا،تھانہ سرور روڑ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔

خدیجہ شاہ 

مزید :

صفحہ آخر -