مسئلہ فلسطین، ریاضی کانفرنس انتہائی اہم، امن کےلئے مشترکہ جدوجہد ضروری، جہانزیب کھچی
میلسی (نامہ نگار)سابق صوبائی وزیر محمد جہاں زیب خان کھچی نے کہا ہے کہ ریاض کانفرنس میں کیے گئے مسلم ممالک کے مطالبات مسئلہ فلسطین کے حل کی جانب ایک قدم ہیں امن طلبی سے تیسری عالمی جنگ کو روکا گیا ہے تو دنیا اور جارح اسرائیل اس پیام کو سمجھے کیونکہ(بقیہ نمبر13صفحہ6پر )
دوسری صورت میں حوثی ہوں یاکوئی اور پراکسی وار کو خطے میں رواج مل سکتا ہے1982 اور 2006کی حزب اللہ کی کارروائی تھی عرب ممالک شامل نہیں تھے اور اسرائیل کو جنگ بندی کر نا پڑی جسے وہ ان دنوں شکست کے برابر سمجھتا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے کیا انہوں نے کہا کہ نتن یاہو کی جانب سے 23 لاکھ فلسطینیوں بارے صابرہ اور شتیلیہ کیمپ کی مانند بنانے اور محمود عباس کو فلسطینی اتھارٹی سے الگ کر نے کی دھمکی اس کی مخبو ط الحواسی اور جنون ہےکیونکہ ان کیمپوں میں چند گھنٹوں میں ہزاروں فلسطینیوں کو تہ تیغ کیا