میپکو، بجلی چوروں کےخلاف گرینڈ آپریشن تیز،7042افراد گرفتار

میپکو، بجلی چوروں کےخلاف گرینڈ آپریشن تیز،7042افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(سٹاف رپورٹر)وزےر اعظم پاکستان کی ہداےت پرمیپکورےجن مےں بجلی چوروں کے خلاف آپرےشن جاری ہے۔ میپکوٹےموں اور پولےس کی ٹےموں کے مشترکہ آپریشن میں اب تک 10242بجلی چور وں کو گرفت میں لیا ۔9904بجلی چوروں کے خلاف مقدمات کا اندراج ہوا جس میں سے7042افراد کو گرفتار کیاگیا ۔ بجلی چوروں کو مجموعی طورپر 68 کروڑ 42 لاکھ روپے جرمانہ عائدکیاگیاجس میں سے33کروڑ69لاکھ30ہزارروپے وصول کئے گئے ۔7ستمبرتا12نومبر2023ءکے دوران میپکو رےجن میں9801گھریلو،262تجارتی(کمرشل) ،148زرعی ٹےوب و(بقیہ نمبر17صفحہ6پر )

یل اور31انڈسٹریل صارفین بجلی چوری میںملوث پائے گئے۔ ملتان سرکل میں1264بجلی چوروں کو 123630000 روپے جرمانہ عائد کیا اور54420000روپے جرمانہ وصول کیا۔1248مقدمات درج کرواکر1103صارفےن گرفتارہوئے۔ ڈی جی خان سرکل میں 2849 صارفین 138360000روپے جرمانہ عائداور59420000روپے جرمانہ وصول کیا۔2767مقدمات کا اندراج ہوا اور2027بجلی چور گرفتار ہوئے۔ وہاڑی سرکل میں723صارفین کو49130000 روپے جرمانہ عائد کیا اور24470000روپے جرمانہ وصو ل کیا