ملتان میں چور، ڈاکو متحرک، وارداتیں تیز، پولیس غائب

  ملتان میں چور، ڈاکو متحرک، وارداتیں تیز، پولیس غائب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)پولیس تھانہ نیو ملتان کے علاقے میں ڈاکوں نےشفیق سے 84 ہزار روپے کی نقدی اور موبائل فون چھین لیا پولیس تھانہ صدر شجاع اباد کے علاقےمیں ڈاکوں نے غلام رشید سے موٹر سائیکل ہزاروں روپے کی نقدی اورموبائل فون چھین لیا پولیس تھانہ بستی ملوک کے علاقے میں ڈاکوں نےنویدسےموٹرسائیکل ہزاروں روپے کی نقدی اورموبائل فون چھین لیا(بقیہ نمبر38صفحہ6پر )

 پولیس تھانہ الپہ کےعلاقے میں ڈاکوں نے اسلحہ کے زور پر غلام ربانی سے نقدی موبائل فون چھین لیا پولیس تھانہ شاہ رکن عالم کے علاقے میں ضوبرگل موٹر سائیکل سوار ملزمان نے پرس چھین لیا جس میں نقدی اور موبائل فون موجود تھا پولیس تھانہ صدر جلال پور کے علاقے میں نامعلوم ملزمان نے ارشد کےگھر سےلاکھوں روپے مالیت کےجانور چوری کر لیے پولیس تھانہ نیو ملتان کے علاقے میں عثمان کی دکان سے نامعلوم ملزمان نے ساڑھےچار لاکھ روپے مالیت کی نقدی کپڑے اور جوتے چوری کر لیے پولیس تھانہ کوتوالی کے علاقےمیں نامعلوم چور نےارشد کا موٹرسائیکل چوری کر لیا جبکہ دیگرچوری کی مختلف وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے مالیت کے موبائل فونز نقدی اور دیگر قیمتی سامان سے محروم ہو