ایم کیو ایم رہنما رو_¿ف صدیقی کو دل کا دورہ، وینٹی لیٹر پر منتقل

  ایم کیو ایم رہنما رو_¿ف صدیقی کو دل کا دورہ، وینٹی لیٹر پر منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی (سٹاف رپورٹر)سابق صوبائی وزیر رو_¿ف صدیقی کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا ہے۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم رہنما رف صدیقی کی پرائمری انجیوپلاسٹی کردی گئی، انہیں میجر ہارٹ اٹیک کے ساتھ این آئی سی وی ڈی لایا گیا تھا۔ڈاکٹرز نے بتایا کہ رو_¿ف صدیقی کوایک اسٹینٹ ڈالاگیا ہے، پھیپھڑوں میں پانی جمع ہونے کے باعث ان کو وینٹیلیٹر پر منتقل کیا گیا ہے، کچھ دیر میں ان کو آئی سی ویو میں شفٹ کیا جائے گا۔اس سے قبل ائع کا کہنا تھا کہ رف صدیقی کو سندھ ہائی کورٹ سے کارڈیو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی گئی ۔ذرائع کا کہنا تھا کہ رو_¿ف صدیقی سندھ ہائی کورٹ اپنے کیس کی پیروی کے لئے آئے تھے، ڈاکٹرز نے رو_¿ف صدیقی کی انجیوگرافی تجویز کی تھی۔اس کے علاوہ ذرائع نے بتایا تھا کہ کارڈیو اسپتال کے انجیوگرافی سیکشن میں ایم کیو ایم رہنما کو منتقل کیا گیا ہے۔

مزید :

صفحہ اول -