ڈالر 32 پیسے اضافے کے بعد کس ریٹ پر بند ہوا؟

ڈالر 32 پیسے اضافے کے بعد کس ریٹ پر بند ہوا؟
ڈالر 32 پیسے اضافے کے بعد کس ریٹ پر بند ہوا؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 32 پیسے کا  اضافہ دیکھا گیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 87 پیسے کے ریٹ پر بند ہوا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 289 روپے پر برقرار ہے۔

سٹاک ایکسچینج میں 142 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور 100 انڈیکس 56 ہزار 665 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔

مزید :

بزنس -