اگر آپ آن لائن سستی ٹکٹیں حاصل کرنا چاہتے ہیں تو بک کرتے وقت یہ ایک کام ضرور کرلیں

اگر آپ آن لائن سستی ٹکٹیں حاصل کرنا چاہتے ہیں تو بک کرتے وقت یہ ایک کام ضرور ...
اگر آپ آن لائن سستی ٹکٹیں حاصل کرنا چاہتے ہیں تو بک کرتے وقت یہ ایک کام ضرور کرلیں

  


نیویارک(نیوزڈیسک)اگر آپ بیرون ملک جانا چاہتے ہیں تو جہاز کی سستی ٹکٹ نعمت سے کم نہیں۔اگر آپ بھی سستی آن لائن ٹکٹیں حاصل کرنا چاہتے ہیں تو بک کرواتے وقت اپنے کمپیوٹر کی cookiesضرور ڈیلیٹ کردیں۔

شوہر کو غیر عورت کیساتھ دیکھ کر بیوی بیہوش ،بزدل شوہر ملک سے بھی بھاگ گیا

آن لائن اخبار بزنس ان سائیڈر کاکہنا ہے کہ اگرآپ آن لائن سستی ٹکٹ کی تلاش رہے ہوں توہمیشہ اپنے کمپیوٹر کی cookiesصاف کرلیں۔اس کی وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ جب آپ کوئی ٹکٹ لینے کے لئے براﺅزر پر سرچ کرتے ہیں تو کمپنیاں آپ کی ویب ہسٹری،cookiesاور آپکی طلب کی مدد سے ٹکٹوں کی قیمت بڑھادیتی ہیں۔کمپیوٹر ماہرین کاکہنا ہے کہ آپ کی cookiesکی مدد سے ایسے رزلٹ سامنے آنے لگتے ہیں جو آپ نے پہلے دیکھے ہوتے ہیں اور ٹکٹوں کی کمپنیاں قیمت بڑھا دیتی ہیں۔

وہ چیزیں جوآپ دوران پروازمفت حاصل کرسکتے ہیں لیکن عموماً مسافرپوچھتے ہی نہیں

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...