زمبابوے چیئرمین الیون نے افغانستان 34 رنز سے ہرا دیا
بلاویو ( نیٹ نیوز) زمبابوے چیئرمین الیون نے افغانستان کو ٹور ون ڈے میچ میں 34 رنز سے ہرا دیا۔ افغانستان کی ٹیم 215 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 46 ویں اوور میں 181 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی جواب میں افغانستان کی ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 46 ویں اوور میں 181 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔