رگبی ورلڈ کپ 2015 ء کا فائنل میچ 31اکتوبر کو کھیلا جائے گا

رگبی ورلڈ کپ 2015 ء کا فائنل میچ 31اکتوبر کو کھیلا جائے گا

اسلام آباد (آئی این پی)رگبی ورلڈ کپ 2015 ء کا فائنل میچ 31اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ میگا ایونٹ کا کوارٹر فائنل مرحلہ 17 اکتوبر کو شروع ہوگا، پہلے دو کوارٹر فائنل 17 اکتوبر کو کھیلے جائینگے جبکہ تیسرا اور چوتھا کوارٹر فائنلز 18 اکتوبر کو کھیلے جائینگے۔

پہلا سیمی فائنل 24 اکتوبر کو اور دوسرا سیمی فائنل 25 اکتوبر کو کھیلا جائیگا۔

میگا ایونٹ میں تیسری پوزیشن کے لئے میچ 30 اکتوبر کو کھیلا جائیگا اور فائنل 31 اکتوبر کو کھیلا جائیگا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...