آئی سی سی نے یونس خان کو کنگ خان کاخطاب دے دیا

آئی سی سی نے یونس خان کو کنگ خان کاخطاب دے دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنانے پر یونس خان کو کنگ خان کاخطاب دیدیااور مبارکباد کا پیغام دیتے ہوئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیایونس خان نے پاکستان کے سابق کپتان اور مایہ ناز بیٹسمین جاوید میاں داد کا سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ توڑا ہے یونس خان ٹیسٹ کرکٹ میں 30 سنچریاں بنانے والے واحد پاکستانی بیٹسمین ہیں۔