جموں و کشمیر ہائی کورٹ کا سنگ میل فیصلہ

جموں و کشمیر ہائی کورٹ کا سنگ میل فیصلہ

جموں وکشمیر ہائی کورٹ (مقبوضہ کشمیر ) نے اپنے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ آزادی کے وقت دیگر خود مختار ریاستوں نے بھارت کے ساتھ دستاویز الحاق پر دستخط کئے تھے لیکن جموں و کشمیر کی ریاست ملک میں ضم نہیں ہوئی تھی، بلکہ اس نے بھارت کے ساتھ الحاق کے وقت اپنی محدود خود مختاری برقرار رکھی تھی، جموں وکشمیر ہائی کورٹ نے یہ بھی قرار دیا ہے کہ بھارتی آئین کی دفعہ 370دستور کا مستقل حصہ بن چکی ہے، جس کو منسوخ کیا جاسکتا ہے، نہ کوئی ترمیم کی جاسکتی ہے، یہ فیصلہ جسٹس حسنین مسعود ی اور جسٹس راج کوتوال پر مشتمل ڈویژن بنچ نے کیا ہے، فیصلے میں کہا گیا ہے چونکہ جموں و کشمیر آئین ساز اسمبلی

مزید : اداریہ


loading...