مگوروزا فٹنس مسائل کے باعث ہانگ کانگ ٹینس سے دستبردار

مگوروزا فٹنس مسائل کے باعث ہانگ کانگ ٹینس سے دستبردار

ہانگ کانگ (اے پی پی) چائنہ اوپن کی چیمپئن اور اسپینش سٹار مگوروزا فٹنس مسائل کے باعث ہانگ کانگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئیں۔ آرگنائزرز کے مطابق مگوروزا ٹخنے کی انجری کا شکار ہو گئی ہیں جس کے باعث انہوں نے ایونٹ میں شرکت سے معذرت کر لی ہے۔

مگوروزا نے اپنے بیان میں کہا کہ انجری کے باعث ہانگ کانگ اوپن میں شرکت نہ کرنے پر مایوسی ہوئی تاہم اب میری تمام تر توجہ ڈبلیو ٹی اے فائنلز پر موکوز ہے اور میں جاندار کم بیک کرنے کی کوشش کروں گی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...