انگوٹھے کی انجری سے جلد نجات حاصل کرلوں گا ٗ ڈیوڈ وارنر

انگوٹھے کی انجری سے جلد نجات حاصل کرلوں گا ٗ ڈیوڈ وارنر

سڈنی (اے این این ) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اوپنر ڈیوڈ وارنر نے کہاہے کہ وہ ابھی تک انگوٹھے کی انجری سے صحت یاب نہیں ہوسکے لیکن اس امیدکا اظہار کیاہے کہ وہ نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلی جانے والی ٹیسٹ سیریز کے لئے فٹ ہوجائیں گے انہوں نے کہاکہ وہ اس سیریز کے لئے فٹنس کے مطلوبہ معیار کو حاصل کرنے کی کوشش میں ہیں ۔

لیکن ابھی وہ سمجھتے ہیں کہ ابھی تک وہ انگوٹھے کی انجری سے مکمل طور پر چھٹکارہ نہیں پاسکے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...