لیونڈوسکی نے یورو کوالیفائرز میں ہیلی کے زیادہ گولز کا ریکارڈ برابر کر دیا

لیونڈوسکی نے یورو کوالیفائرز میں ہیلی کے زیادہ گولز کا ریکارڈ برابر کر دیا

لندن( نیٹ نیوز) پولینڈ کے فٹ بالر رابرٹ لیونڈوسکی نے یورو کوالیفائرز میں ڈیوڈ ہیلی کے زیادہ گولز کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ لیونڈوسکی نے یورو 2016ء کے سلسلے میں آئرلینڈ کے خلاف کھیلے گئے میچ میں گول کر کے یہ کارنامہ انجام دیا۔

ونوں فٹ بالرز نے 13، 13 گولز کر رکھے ہیں، ہیلی نے 2008ء میں منعقدہ یورو کوالیفائرز میں یہ سنگ میل عبور کیا تھا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...