دھونی میں پہلے جیسی پھرتی نہیں رہی ٗ اظہرالدین

دھونی میں پہلے جیسی پھرتی نہیں رہی ٗ اظہرالدین

ممبئی (اے این این ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر الدین نے کہاہے کہ مہندرا سنگھ دھونی پہلے جیسے کپتان نہیں رہے ،اگر دھونی کارکردگی نہیں دیکھا رہے تو سلیکٹرزکو ان کے بارے میں سوچنا چاہے ۔ ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دھونی اس وقت بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ہیں اور ان پر اس وقت شدید دباؤ ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اب وہ پہلے جیسے کھلاڑی نہیں رہے۔ اگر وہ کارکردگی نہیں دیکھا رہے تو سلیکشن کمیٹی کو ان کے مستقبل کے بارے میں سوچچنا چاہے ۔ انہوں نے کہاکہ اگر دھونی کو ٹیم کی قیادت برقرار رکھنی

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...