سوشل میڈیا پر خوشبو کی سالگرہ کی تقریب کے حوالے سے جھوٹی خبر

سوشل میڈیا پر خوشبو کی سالگرہ کی تقریب کے حوالے سے جھوٹی خبر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)معروف اداکارہ وپرفارمر خوشبو کی سالگرہ کے حوالے سوشل میڈیا پر کسی نے ان کے جعلی اکاؤنٹ سے جھوٹی خبر جاری کردی کہ ماہ رواں کے دوران ہونے والی ان کی سالگرہ کی تقریب ملتوی ہوگئی ۔یاد ر ہے کہ خوشبو کی اپنی اور شادی کی سالگرہ ایک ہی تاریخ یعنی 24جون کو ہوتی ہے ۔خوشبو کے دوستوں نے اس جھوٹی اور بے بنیاد خبر پر حیرانگی اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

مزید :

کلچر -