اداکارہ وانی کپور آدینیہ چوپڑا کی فلم ’’ بیفکر ‘‘ میں اداکاری کرینگی

اداکارہ وانی کپور آدینیہ چوپڑا کی فلم ’’ بیفکر ‘‘ میں اداکاری کرینگی

ممبئی ( نیٹ نیوز) بالی وڈ سٹار وانی کپور آدینیہ چوپڑا کی فلم ’’ بیفکر ‘‘ میں رنوبر سنگھ کے ساتھ رومانس کریں گی ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے آدینیہ چوپڑا نے کہا کہ فلم ’’ بیفکر ‘‘ کے مرکزی کرداروں کا انتخاب کر لیا گیا ہے اور مجھے یقین ہے کہ رنوبر اور وانی کی جوڑی سکرین پر ہٹ ہو گی تاہم انہوں نے کہا کہ ابھی فلم کی دیگر کاسٹ بارے مزید تفصیلات جاری نہیں کی جا سکتی ۔

مزید : کلچر


loading...