لاہور کو بھلانا آسان نہیں کراچی میں اداس رہتا ہوں،محمد شفیق

لاہور کو بھلانا آسان نہیں کراچی میں اداس رہتا ہوں،محمد شفیق

لاہور (فلم رپورٹر)پی ٹی وی کے پروڈیوسر محمدشفیق کراچی جاکر اداس رہنے لگے،محمد شفیق جنہوں نیکچھ عرصہ قبل اپنا تبادلہ لاہور سے کراچی مرکزمیں کروالیاتھا نئی جگہ اور نیا ماحول ہونے کی وجہ سے وہ لاہور کے دنوں کو یاد کرکے اداس رہنے لگے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ان کا لاہور میں اتنااچھا وقت گزرا ہے جس وجہ سے ان سے لاہور کی یاد بھلائی نہیں جارہی ابھی انہیں کچھ عرصہ لگے گا کراچی ایڈجسٹ ہونے میں۔انہوں نے کہاکہ ان کے تمام تر دوست لاہور میں ہیں جن کے ساتھ مل کر انہوں نے بہت سارے پراجیکٹس مکمل کئے تھے ان کے بغیر وہ کچھ بھی نہیں ہیں۔

مزید : کلچر


loading...