ہدایتکار جرار رضوی کا پریٹی گرل کے عنوان سے فلم بنانے کا اعلان

ہدایتکار جرار رضوی کا پریٹی گرل کے عنوان سے فلم بنانے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(آئی این پی) ہدایتکار جرار رضوی نے اعلان کی ہے کہ وہ جلد ہی پریٹی گرل کے عنوان سے فلم بنائیں گے جس میں وہ ایک نئی اداکارہ کو متعارف کروائیں گے۔جرار رضوی نے بتایا کہ میری فلم ہم ہیں جانباز تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔نئی فلم کا آغاز جلد کروں گا اور یہ ایک نئی کہانی پر مبنی فلم ہوگی جس کو شائقین ضرور پسند کریں گے پاکستان فلم انڈسٹری اب ترقی کی جانب گامزن ہے اور یہ بہت اچھی بات ہے ۔

مزید :

کلچر -