فرانس میں جیمز بانڈز کی فلموں میں زیر استعمال گاڑیوں کی پریڈ

فرانس میں جیمز بانڈز کی فلموں میں زیر استعمال گاڑیوں کی پریڈ

پیرس(این این آئی)فرانس میں ، جیمز بانڈز کی فلموں میں زیر استعمال گاڑیوں کی پریڈ منعقد کی گئی۔جیمز بونڈ کی گاڑیاں ہمیشہ سے رہیں ہیں شائقین کی توجہ کا مرکز۔ ہر کوئی چاہتا ہے ان کے پاس بھی ہو ، بونڈ کی فلموں کی طرح چمچماتی گاڑی۔سین کونری ، راجر مْور، اور ڈینئل کریگ اور دیگر اداکاروں نے جوگاڑیاں بونڈ سیریز میں استعمال کیں ۔ انہیں دیکھنے کا موقع ملا پیرس کے شہریوں کو۔پیرس میں ہونے والی جیمز بونڈ کی نایاب اور قیمتی گاڑیوں کی نمائش میں مداحوں نے اپنی پسندکی گاڑیاں انتہائی قریب سے دیکھیں اور خوشی کا اظہار بھی کیا۔

مزید : کلچر


loading...