میں نہیں چاہتا کہ میری زندگی پر فلم بنے، امیتابھ بچن

میں نہیں چاہتا کہ میری زندگی پر فلم بنے، امیتابھ بچن

ممبئی (آن لائن) بالی وڈ اداکارہ امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ میں نہیں چاہتا کہ میری زندگی پر فلم بنے ۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں نہیں چاہتا کہ میری زندگی پر فلم بنے انہوں نے کہا کہ یقینناً میری زندگی پر جو فلم بنے گی وہ فلاپ ہو گی انہوں نے کہا کہ جب بھی کوئی قومی مسئلہ ہوتا ہے تو فنکار آگے بڑھتے ہیں اور لوگوں کی مدد کرنے پر رضامند ہو جاتے ہیں انہوں نے کہا کہ ہم نے کرکٹ میچ کھیلے کیٹ واک کی تاکہ ضرورتمندوں کی مدد کی جا سکے ۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں کی مدد کے معاملے میں فنکار برادری آگے ہے ۔

مزید : کلچر


loading...