اداکارہ سمانتھا راؤ ہندی فلموں میں بھی جلوہ گر ہوں گی

اداکارہ سمانتھا راؤ ہندی فلموں میں بھی جلوہ گر ہوں گی
اداکارہ سمانتھا راؤ ہندی فلموں میں بھی جلوہ گر ہوں گی

  


ممبئی(نیٹ نیوز)تامل فلموں سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ سمانتھا راؤ نے کہا ہے کہ میں نے ہندی فلموں میں بھی اداکاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے مجھے کافی عرصہ سے آفررز ہورہی تھیں لیکن میں نے مصروفیات کی وجہ سے انکار کردیا تھا لیکن اب جلد ہی شائقین کو میں اداکاری کرتی نظر آؤں گی سمانتھا نے کہا کہ میں نے ٹی وی پر بھی فن کا مظاہرہ کیا ہے اور مجھے بہت اچھا رسپانس ملا ہے محنت پر یقین رکھتی ہوں اسی لئے اب تک میں نے جتنا بھی کام کیا ہے اس کو شائقین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا ہے اور اسی طرح میں مستقبل میں بھی عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کروں گی اور اسی طرح شائقین کے دل جیتنے کی کوشش کروں گی۔

مزید : کلچر


loading...