کامیڈی رومانٹک ہالی ووڈ فلم’لوو دی کوپرز‘کا نیا ٹریلر جاری

کامیڈی رومانٹک ہالی ووڈ فلم’لوو دی کوپرز‘کا نیا ٹریلر جاری
کامیڈی رومانٹک ہالی ووڈ فلم’لوو دی کوپرز‘کا نیا ٹریلر جاری

  


لاس اینجلس(آن لائن)کامیڈی رومانٹک ہالی ووڈ فلم’لوو دی کوپرز‘کا نیا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے،فلم 13نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کامیڈی سے بھرپور امریکن رومانٹک فلم ’’لوو دی کوپرز‘‘کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے،جیسی نیلسن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی فیملی کے گرد گھومتی ہے جس کی چاروں نسلیں کرسمس کا تہوار منانے کیلئے ایک جگہ جمع ہوتی ہیں،فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں ایلن آکن، جان گڈمین، ایڈ ہیلمس، ڈیان کیٹن، جیک لیسی، انتھونی میکی، اولیویا ولڈ اور جون اسکوئب سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

مزید : کلچر


loading...