معیاری کام ہمیشہ میری اولین ترجیح رہی ہے، رائمہ سین

معیاری کام ہمیشہ میری اولین ترجیح رہی ہے، رائمہ سین
معیاری کام ہمیشہ میری اولین ترجیح رہی ہے، رائمہ سین

  


ممبئی(نیٹ نیوز) ہمیشہ معیاری اداکاری سے شائقین کے دل جیتنے کی کوشش کی ہے اور مستقبل میں بھی میری کوشش ہوگی کہ میں ایسا کام کروں جس کو شائقین کی جانب سے پذیرائی ملے ان خیالات کا اظہار بھارت کی نامور اداکارہ رائمہ سین نے کیا انہوں نے کہا کہ اب تک میں بہت ساری فلموں میں تو کام نہیں کیا لیکن اب تک جتنا بھی کام کیا ہے اس کو شائقین کی جانب سے بہت زیادہ شہرت ملی ہے اور اس پر بہت خوش ہوں میں نے ہمیشہ معیاری کام کو ترجیح دی ہے اور اسی طرح مستقبل میں بھی اچھا کام ہی کروں گی اس وقت میں ایک فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہوں اور اس میں میرا کردار بہت زیادہ پاور فل بھی ہے ۔

مزید : کلچر


loading...