محکمہ سوشل ویلفیئر نے این جی اوز کا ریکارڈ محکمہ داخلہ کو بھجوا دیا

محکمہ سوشل ویلفیئر نے این جی اوز کا ریکارڈ محکمہ داخلہ کو بھجوا دیا

لاہور(لیڈی رپورٹر) نیشنل ایکشن پلان کے تحت محکمہ سوشل ویلفیئر نے لاہور میں واقع این جی اوز کا ریکارڈ مرتب کرکے محکمہ داخلہ کو بھیج دیا ۔ ریکارڈ کے مطابق اس وقت صوبائی دارالحکومت میں رجسٹرڈ این جی اوز کی تعداد 1142ہے جس میں سے 735این جی اوز غیر فعال اور 407این جی اوز فعال ہیں ۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ محکمہ سوشل ویلفیئر نے غیر فعال این جی اوز میں سے 350این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جنہیں تحریری اطلاعات فراہم کردی گئی ہیں

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...