مسلم لیگ(ن) نے جنون کی سیاست کو شکست دی،شیخ سبحان سیف

مسلم لیگ(ن) نے جنون کی سیاست کو شکست دی،شیخ سبحان سیف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (جنرل رپورٹر)مسلم لیگ( ن) نے جنون کی سیاست کو عبر تناک شکست دے دی اور حلقہ این اے 122کا الیکشن جیت کر عملی طور پر ثابت کر دیا کہ مسلم لیگ نواز ہی عوامی امیدوں پر پورا اترنے والی مقبول ترین عوامی جماعت ہے ۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ نواز( ٹریڈ ونگ کے رہنما شیخ سبحان سیف نے ایک بیان میں کیا۔