جسٹس ڈاکٹر جاوید اقبال مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

جسٹس ڈاکٹر جاوید اقبال مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (پ ر)نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان، شاہراہ قائداعظمؒ لاہور میں تحریک پاکستان کے ممتاز کارکن ،دانشور،محقق،قانون دان فرزند اقبالؒ ڈاکٹر جاوید اقبال مرحوم کی وفات پر اظہار تعزیت اور مرحوم کی حیات و خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایک تعزیتی ریفرنس آج ساڑھے دس بجے صبح منعقد کیا جا رہا ہے۔ صدارت تحریک پاکستان کے مخلص کارکن ،سابق صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان و چیئرمین نظریۂ پاکستان ٹرسٹ محمد رفیق تارڑ کریں گے جبکہ گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ مہمان خاص ہوں گے ۔