پنجاب یونیورسٹی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی نتائج کا اعلان

لاہور(نامہ نگار)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے فائن آرٹس پارٹ ٹو اینول2015ء ، ایم اے ماس کمیونیکیشن پارٹ ٹو اینول2015ء اور ایم اے فلاسفی پارٹ ٹو اینول2015ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...