پنجاب یونیورسٹی ایل ایل بی سپلیمنٹری امتحانات کا شیڈول جاری

پنجاب یونیورسٹی ایل ایل بی سپلیمنٹری امتحانات کا شیڈول جاری

لاہور(نامہ نگار)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی پارٹ ون، ٹو اور تھری سپلیمنٹری 2015ء کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا ہے ۔شیڈول کے مطابق ایل ایل بی پارٹ ون، ٹو اور تھری سپلیمنٹری 2015ء کے امتحانات بالترتیب 26،27اور28نومبر2015 اور سے شروع ہوں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...