مجالس عشرہ محرم الحرام

مجالس عشرہ محرم الحرام

لاہور(پ ر)سید اعجاز ثقلین بخاری وبرادران کے زیر اہتمام حسب سابق امسال بھی سید پارک سنت نگر میں عشرہ محرم الحرام نہات عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا۔مجلس عزا روزانہ 3بجے دوپہر شروع ہوجایا کرے گی جس میں دیگر ذاکرین کے علامہ، علامہ امجد علی عابد آف کراچی ٹھیک 4بجے رونق افروزمنبر ہوا کریں گے جبکہ 7محرم کو شبییہ ذوالجناح برآمد ہوگی۔اہل اسلام شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...