تلاش گمشدہ
محمد زین ولد محمد رشید بٹ عمر 13 سال سن سکتا ہے بول نہیں سکتا ۔ 2 دن سے لا پتہ ہے ۔ جس کسی کو بھی معلوم ہو اس پتہ پر رابطہ کرے اسلام پورہ کرشن نگر نزد ڈاکخانہ گلی نمبر 80 مکان نمبر2 لاہور۔ رابطہ نمبر 0324-4591753 بتانے والے کو 5000 نقدانعام دیا جائے گا
اقبال بی بی بیوہ منظور حسین عمر70سال رنگ گندمی 9اکتوبر سے لاپتہ ہے اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو اس پتہ پر اطلاع دے’’تنویر عباس ولد فقیر حسین پل بندیانوالہ نزد مسجد اہلحدیث گلی نمبر12فون نمبر 03134369151