اہر بنس پو رہ ،چوری کرتے ہوئے پکڑے جانے پرملازم کا مالکن پر تشدد

اہر بنس پو رہ ،چوری کرتے ہوئے پکڑے جانے پرملازم کا مالکن پر تشدد

لا ہور (کر ائم سیل)ہر بنس پو رہ میں 2گھر یلو ملا زماؤں نے زیو رات چو ری کر لئے ۔جا پا نی ما لکن نے رنگے ہا تھو ں پکڑ ا تو اسے بر ی طر ح تشد د کا نشا نہ بنا ڈالا ۔گھر سے بھا گتے ہو ئے اہل محلہ نے دونو ں گھر یلو ملا زما ؤں کو پکڑ کر پو لیس کے حو الے کر دیا ۔بتا یا گیا ہے کہ ہر بنس پو رہ کے علا قے میں ہا وسنگ کا لو نی شہر ی الیا س کے گھر میں اس کی غیر ملکی بیو ی نے دو روز قبل دو بہنو ں کو گھر یلو کا م کا ج کے لئے رکھا ۔دونو ں بہنو ں نے مو قع پا تے ہی زیو رات اور نقد ی چر الیے ۔الیا س کی بیو ی نے انہیں پکڑ ا تو اسے ما ر ما ر کر بر ا حا ل کر دیا ۔دونو ں گھر یلو ملا ز مین ز یو رات لے کر فر ار ہو نے لگیں تو شو ر سن کرمحلے دار اکھٹے ہو گئے۔انہو ں نے دونو ں کو پکڑ لیا اور پو لیس کے حو الے کر دیا دونو ں بہنو ں نے اپنے جر م کا اعتر اف کر لیا ۔پو لیس نے دونو ں خو اتین کے خلا ف الیا س کی درخو است پر مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی۔

مزید : علاقائی


loading...