موچی گیٹ،موٹرسائیکل چور گینگ کے 3کارندے گرفتار،4موٹرسائیکل اور لاکھوں کی نقدی برمد

موچی گیٹ،موٹرسائیکل چور گینگ کے 3کارندے گرفتار،4موٹرسائیکل اور لاکھوں کی ...

لاہور(کر ائم سیل)اندرون موچی گیٹ پولیس سرچ آپریشن کے دوران موٹرسائیکل گینگ چور پکڑلیا۔ بتایا گیا ہے کہ سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر)امین وینس کے حکم پر اندرون موچی گیٹ اور گردونواح میں سرچ آپریش کیا جا رہا تھا جہاں سے پولیس نے شبیر عرف شبیرا اور اس کے دو ساتھیوں کبیر اور عامر کو گرفتارکر کے ان کے قبضے سے چوری کی گئی 4موٹرسائیکلیں اور لاکھوں روپے کی نقدی برآمد کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

مزید : علاقائی


loading...